دھنیا مال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گلے میں پہننے کا ایک گہنا (جس میں دھینے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گلے میں پہننے کا ایک گہنا (جس میں دھینے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں)۔